Latest National, International, Sports & Business News

میرا نے نیویارک کے گھر میں جم بنا لیا

اداکارہ میرا نے کہا کہ وہ نیو یارک میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مثبت سرگرمیاں اختیار کئے ہوئے ہے۔ وہ خود ساختہ تنہائی میں معیاری کام کرکے اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایک بہترین وقت گزار رہی ہیں۔ ہم نے اپنے گھر کے پچھلے حصے کو جم بنایا ہوا ہے جس کی ہم خود صفائی کرتے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.