شکیرا آج سینتیس ویں سالگرہ منا رہی ہے

مشہور گلوکارہ اور رقاصہ شکیرا آج اپنی سینتیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں.شکیرا بچپن ہی سے موسیقی کی مداح ہے. انہوں نے پہلا گانا آٹھ سال کی عمر میں لکھا.

لاس اینجلس:( مشہور گلوکارہ اور رقاصہ شکیرا آج اپنی سینتیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں. واکا واکا گرل شکیرا بچپن ہی سے موسیقی کی مداح ہے. انہوں نے پہلا گانا آٹھ سال کی عمر میں لکھا۔ شکیرا نے عربی ہسپانوی زبان میں گلو کاری کی۔ گلوکارہ کی پہلی انگریزی البم دو ہزار ایک میں ریلیز ہوئی۔ دو ہزار دس میں فیفا ورلڈ کپ میں شکیرا کے گانے واکا واکا نے انہیں دنیا بھر میں مشہور کر دیا۔ واک آف فیم میں شامل یہ بیلی ڈانسر امریکن میوزیک ایوارڈ سمیت کئی اعزاز اپنے نام کر چکی ہے۔

تبصرے بند ہیں.