سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ قریب، فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے دائو پر لگ گئے

ممبئی :سپر سٹار سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ قریب آتے ہی بالی وڈ میں فلمساز پریشان ہوگئے ، سلمان خان کو سزا ہوتے ہی بھارتی فلم نگری کے سرمایہ کاروں کے 2 کروڑ روپے بھی ڈوب جائیں گے۔

سلمان خان کی ان دنوں 4 بڑٰی فلموں کی شوٹنگ جاری ہے جن میں دبنگ تھری اور انٹری میں نوانٹری بھی شامل ہیں اگر سلمان خان کو لمبی سزا ہوئی تو ان فلموں پر ہونے والی 2 کروڑ کی سرمایہ کاری ڈوب جائے گی ۔ سلمان خان کے مستقبل کا فیصلہ عدالت کل کرے گی ۔ ماہرین کے مطابق انھیں زیادہ سے زیادہ 10سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

تبصرے بند ہیں.