رنویر اور انوشکا کی نئی فلم کے گانے ”گرلز لائیک ٹو سؤنگ” کی ویڈیو جار

رنویر سنگھ اور انوشکا شرما کی نئی آنے والی فلم ”دل دھڑکنے دو” کے گانے ”گرلز لائیک ٹو سؤنگ” کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔

ممبئی: ( رنویر سنگھ اور انوشکا شرما کی نئی آنے والی فلم ”دل دھڑکنے دو” کے گانے ”گرلز لائیک ٹو سؤنگ” کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ دونوں ”بینڈ باجا بارات” کے بعد ایک بار پھر فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ فلم پانچ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.