جیل سے رہائی کے بعد سنجے دت کا نیا کیریئر شروع ہوگا، مہیش بھٹ

انھوں نے کہا کہ انھوں نے فلم منا بھائی کا آغاز سنجے دت کے ساتھ کیااور فلم میں سرکٹ کا کردار ادا کیا تھا جسے بہت پذیرائی ملی تھی۔ انھوں نے کہا کہ فلم کے سلسلہ کی اگلی فلم میں بھی اگر وہ کریں گے تو منا بھائی یعنی سنجے دت کے ساتھ ہی کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ منا بھائی کا کردار سنجے دت کے لیے ہی تشکیل دیا گیا ہے، وہ کردار ان کے علاوہ کسی پر نہیں جچے گا اس لیے وہ خواہش مند ہیں کہ فلم میں منا بھائی کا کردار سنجے دت ہی نبھائیں۔ تاہم فلم کے ہدایتکار راج کمار ہیرانی سنجے دت کے جیل سے رہا ہونے کے منتظر ہیں تب ہی وہ فلم منا بھائی کے سلسلہ کی اگلی فلم کی عسکبندی شروع کریں گے۔انھوں نے کہا کہ انھوں نے فلم منا بھائی کا آغاز سنجے دت کے ساتھ کیااور فلم میں سرکٹ کا کردار ادا کیا تھا جسے بہت پذیرائی ملی تھی۔ انھوں نے کہا کہ فلم کے سلسلہ کی اگلی فلم میں بھی اگر وہ کریں گے تو منا بھائی یعنی سنجے دت کے ساتھ ہی کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ منا بھائی کا کردار سنجے دت کے لیے ہی تشکیل دیا گیا ہے، وہ کردار ان کے علاوہ کسی پر نہیں جچے گا اس لیے وہ خواہش مند ہیں کہ فلم میں منا بھائی کا کردار سنجے دت ہی نبھائیں۔ تاہم فلم کے ہدایتکار راج کمار ہیرانی سنجے دت کے جیل سے رہا ہونے کے منتظر ہیں تب ہی وہ فلم منا بھائی کے سلسلہ کی اگلی فلم کی عسکبندی شروع کریں گے۔

تبصرے بند ہیں.