Latest National, International, Sports & Business News

لکی علی نے اداکارہ انجمن کو طلاق دے دی

پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ انجمن جنہوں نے کچھ عرصہ قبل ایک فلمی پروڈیوسر اور بزنس مین لکی علی سے شادی کی تھی انہیں طلاق دے دی گئی ہے۔اس کی تصدیق لکی علی نے ایک وڈیو بیان میں کی ہے تاہم ابھی تک اس طلاق کی وجوہات سامنے نہیں آئیں۔

تبصرے بند ہیں.