Latest National, International, Sports & Business News

جان ابراہم اور نرگس فخری کی فلم پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا

بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اور نرگس فخری کی نئی فلم ’’مدراس کیفے ‘‘کے نئے ٹریلیر کی ریلیز کے بعد اس فلم پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے ۔ فلم میں سری لنکا کی سول وار کے حوالے سے باغیوں کے کردار پر ملک کی سب سے بڑی اقلیت تامل باشندوں کی جانب سے اس پ تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے، تامل رہنماؤں نے فلم کی ریلیز پر پابندی کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.