براؤزنگ زمرہ

دنیا

برطانیہ کا شام پر ممکنہ فوجی کارروائی کا حصہ نہ بننے کااعلان

برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام پر ممکنہ فوجی کارروائی کا حصہ نہیں بنے گاجبکہ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ امریکا اب بھی اتحادیوں کا منتظر ہے اور چاہتا ہے کہ شام کے خلاف کارروائی اتحادیوں کے ساتھ مل کر کرے۔امریکی وزیر دفاع نے…
مزید پڑھ ...

اسامہ کی لاش کی تصدیق کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کا انکشاف

ایبٹ آباد آپریشن میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی لاش کی تصدیق کے لیے افغانستان میں قائم امریکی لیبارٹری میں ڈی این اے ٹیسٹ کیا گیا، یہ انکشاف حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والی امریکی خفیہ دستاویزات میں سامنے آیا ہے۔القاعدہ کے سربراہ…
مزید پڑھ ...

شام کی حکومت کی جانب سے شہریوں پرکئے گئے کیمیائی حملے کے شواہد موجود ہیں، برطانیہ

لندن: برطانوی انٹیلی جنس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کی حکومت کی جانب سے عوام پر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا تھا جس کے شواہد موجود ہیں۔ برطانوی انٹیلی جنس حکام کی جانب سے شام کے عوام پر کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کے شواہد کی تصدیق کے…
مزید پڑھ ...

افغانستان کے صوبہ فرح میں طالبان کا پولیس پر حملہ، 15 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبہ فرح میں طالبان نے حملہ کر کے 15 افغان پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ صوبے فرح کے ترجمان نے بتایا کہ پولیس کے ایک دستے پر طالبان کے جنگجوؤں نے اس وقت فائرنگ کردی جب وہ ہائی وے پر گشت کے لئے جارہا تھا، حملے کے نتیجے…
مزید پڑھ ...

بھارت کا انڈین مجاہدین کے سربراہ احمد عرف یاسین بھٹکل کو گرفتارکرنے کا دعویٰ

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے ملک میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث تنظیم انڈین مجاہدین کے بانی احمد عرف یاسین بھٹکل کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد عرف یاسین بھٹکل کو بدھ اور جمعرات کی درمیانی…
مزید پڑھ ...

ایران خطے میں اپنی جوہری طاقت بڑھا رہا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

ویانا: عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران خطے میں اپنی جوہری طاقت میں اضافہ کر رہا ہے تاہم اس نے فی الحال حساس ری ایکٹر کے منصوبے کو مؤخر کردیا ہے۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے اپنی سہ ماہی…
مزید پڑھ ...

شام پر حملے سے متعلق اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا، امریکی صدر باراک اوباما

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ انہوں نے شام پر حملے سے متعلق اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں باراک اوباما کا کہنا تھا کہ شام میں جاری خانہ جنگی میں امریکی فوج کی براہ راست مداخلت سود مند ثابت نہیں ہو…
مزید پڑھ ...

امریکا کا چوتھا بیڑا بھی پہنچ گیا شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودی عرب پر حملہ کر دینگے، روسی صدر

واشنگٹن: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے روسی فوج کو شام پر مغربی ملکوں کے حملے کی صورت میں سعودی عرب پر حملہ کرنیکا حکم دے دیا، سعودی عرب پر حملے کے حوالے سے روسی فوج کو ’’ ارجنٹ ایکشن میمورنڈم ‘‘ جاری کر دیا گیا۔ کریملن کے ذرائع نے تصدیق کی…
مزید پڑھ ...

سعودی عرب کی مذہبی پولیس پر مالی بدعنوانیوں کے الزامات

سعودی عرب کی مذہبی پولیس کو مالی بدعنوانیوں اور بدانتظامی کے الزامات پر تنقید کا سامنا, الزامات کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ ریاض: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی مذہبی پولیس نے جو خلاف ورزیاں کی ہیں، ان میں…
مزید پڑھ ...

امریکا ، 13فوجیوں کو مارنے والے مسلمان میجر کو سزائے موت سنا دی گئی

امریکی فوج کے مسلمان میجر ندال حسن کو 13امریکی فوجیوں کے قتل پر سزائے موت سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب نژاد امریکی میجر ندال حسن پر 2009میں امریکی شہر فورٹ ہڈ کے فوجی مرکز میں فائرنگ سے 13ساتھیوں کو قتل کرنے کا الزام…
مزید پڑھ ...

امریکی نوجوان نے اپنے شوق کی خاطر لاکھوں لال بیگ پال رکھے ہیں

نیویارک: امریکی نوجوان نے اپنا انوکھا شوق پورا کرنے کے لئے گھر میں 2 لاکھ لال بیگ پال رکھے ہیں۔ پالتو جانوروں كے شيدائی اپنے شوق كی تكميل كے لئے كتے يا بلی جيسے جانور پالتے ہيں ليكن ايک امريكی نوجوان نے لال بيگ پالنے كے شوق ميں مبتلا…
مزید پڑھ ...

بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں ہاسٹل منتظم کی 14 کم سن بچیوں سے زیادتی

اتانگر: بھارتی حکومت ہر سال اربوں ڈالر اپنے جنگی جنون میں جھونک رہی ہے لیکن اپنے عوام کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہے ،یہی وجہ سے کہ ملک بھر میں خواتین سے زیادتی کے واقعات منظر عام پر آرہے ہیں لیکن بھارت سرکار عوامی احتجاج پر توجہ مرکوز…
مزید پڑھ ...