امریکی نوجوان نے اپنے شوق کی خاطر لاکھوں لال بیگ پال رکھے ہیں

نیویارک: امریکی نوجوان نے اپنا انوکھا شوق پورا کرنے کے لئے گھر میں 2 لاکھ لال بیگ پال رکھے ہیں۔ پالتو جانوروں كے شيدائی اپنے شوق كی تكميل كے لئے كتے يا بلی جيسے جانور پالتے ہيں ليكن ايک امريكی نوجوان نے لال بيگ پالنے كے شوق ميں مبتلا ہے،امريكی رياست مشی گن سے تعلق ركھنے والا 20 سالہ كائل كنڈيلين نامی طالب علم نے اپنے گھر ميں 2 لاكھ سے زائد لال بيگ پال ركھے ہيں، يہ لال بيگ پچھلے 8 سال سے اس نوجوان كا شوق پورا کرنے كے ساتھ ساتھ اس كے بزنس کا بھی حصہ ہيں نوجوان شوقين افراد كو لال بیگ بيچ كر اپنے كالج كے اخراجات پورا کرتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.