براؤزنگ زمرہ

کھیل

میڈرڈ ٹینس، سرینا ولیمز نے سنگلز ٹائٹلز کی گولڈن جوبلی مکمل کرلی

میڈرڈ: امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے میڈرڈ ماسٹرز کے فائنل میں کامیابی کی بدولت سنگلز ٹائٹلز جیتنے کی گولڈن جوبلی مکمل کرلی۔ یہ ورلڈنمبرون کے کیریئر کا 50واں انفرادی اعزاز ہے، روسی حریف ماریا شراپووا پر حاصل بالادستی قائم رہی، روسی حریف…
مزید پڑھ ...

ڈیرن سیمی نے کامیابی کا کریڈٹ وقار یونس کو دے دیا

موہالی: سن رائزرحیدرآباد کے آل راؤنڈر ڈیرن سیمی نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ وقار یونس کو دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بولنگ کوچ نے کنگز الیون پنجاب کے خلاف ٹیسٹ جیسی گیندیں کرنے کی ہدایت کی، ان سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ…
مزید پڑھ ...

شکیب کی عمدہ پرفارمنس، بنگلہ دیش نے حساب چکتا کردیا

بولاوایو: شکیب الحسن کے آل راؤنڈ اٹیک کی بدولت زمبابوے سے بنگلہ دیش نے حساب چکتا کرلیا۔ بنگلہ دیش نے دوسرا ٹوئنٹی 20 میچ 34 رنز سے جیت کر سیریز 1-1 سے ڈرا کردی، 169 رنز کے تعاقب میں میزبان سائیڈ 9 وکٹ پر 134 رنز بنا پائی، شکیب نے 4 وکٹیں…
مزید پڑھ ...

برطانیہ روانگی ، چیمپئنز ٹرافی کیلیے پاکستانی کرکٹرز آج یکجا ہونگے

اہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آخری ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کا عزم لیے قومی کرکٹ ٹیم پیر اور منگل کی درمیانی شب آج بیرون ملک روانہ ہوگی، اسپاٹ فکسنگ سمیت کسی بھی بڑے تنازع سے بچنے کے لیے پی سی بی کا تھنک ٹینک پیر کو کھلاڑیوں کو کوڈ…
مزید پڑھ ...

میچ فکسنگ: بھارتی کرکٹ 30سال قبل ہی آلودہ ہوچکی

ممبئ: بھارتی کرکٹ 30سال قبل ہی میچ فکسنگ سے آلودہ ہوچکی تھی، ویوین رچرڈز کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ عظیم بیٹسمین کے مطابق 1983میں کولکتہ ٹیسٹ کے دوران ایک گمنام کال کے ذریعے پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ صبح متنازع انداز میں آؤٹ…
مزید پڑھ ...

شکست خوردہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم میں پھوٹ پڑگئی

ڈھاکا: شکست خوردہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم میں پھوٹ پڑگئی۔ سینئرز نے کپتان کے خلاف محاذ بنا کر عہدہ چھوڑنے پر مجبور کیا، بورڈ چیف کے رابطہ کرنے پر مشفیق الرحیم حقائق نہ بتا سکے اور زاروقطار رونا شروع کر دیا، دیگر ذرائع سے نظم الحسن نے تمام…
مزید پڑھ ...

وسیم اکرم نے پلیئرزکو چیمپئنز ٹرافی کیلیے تیار کردیا : ذکا اشرف

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکااشرف نے کہا ہے کہ فاسٹ بولنگ کیمپ اور ایبٹ آباد میں ٹریننگ کی بدولت چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کا بہترین موقع ملا۔ امید ہے کہ قومی ٹیم کی پرفارمنس قوم کی توقعات کے مطابق ہوگی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا…
مزید پڑھ ...

چیئرمین کیخلاف تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جا سکے گی

لاہور: حکومت کی تبدیلی کے بعد بھی چیئرمین پی سی بی کی کرسی خطرے میں نہیں پڑے گی۔ قانونی مشیر تفضل حسین رضوی نے کہا ہے کہ نئے آئین میں منتخب سربراہ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا کوئی ضابطہ موجود نہیں ہے، چیف پیٹرن صدر مملکت ہی کسی معاملے…
مزید پڑھ ...

آئی پی ایل : قسمت نے کوہلی کو دھوکا دے دیا، 99پررن آؤٹ

نئی دہلی: آئی پی ایل میں قسمت نے کوہلی کو دھوکا دے دیا اور وہ 99پررن آؤٹ ہو گئے۔ البتہ ان کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور نے دلچسپ مقابلے کے بعد دہلی ڈیرڈیولزکو4رنز سے شکست دے دی، فتح کیلیے 184 کا تعاقب کرنے والی میزبان ٹیم 7وکٹ پر 179رنز ہی جوڑ…
مزید پڑھ ...

انتخاب کیلیے آئینی تقاضوں کو پورا کیا گیا چیئر مین بورڈ

لاہور: ذکا اشرف کاکہنا ہے کہ نیا آئین آئی سی سی کی مشاورت سے تشکیل دیا گیا۔ وزارت قانون اور ایوان صدرکی طرف سے مختلف امور کا بغور جائزہ لیے جانے کے بعد بین الصوبائی رابطے کی منسٹری نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا، چیئرمین کے انتخابات درست…
مزید پڑھ ...

محکمہ کھیل کا ترقیاتی بجٹ1.2بلین کر دیا گیا

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل و امور نوجوانان اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ صوبے میں گراس روٹ لیول پرکھلاڑیوں کو جدید سہولتوں سے آراستہ میدان مہیا کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ٹیلنٹ حاصل کیا جاسکے۔ محکمہ…
مزید پڑھ ...

میرا انتخاب پی سی بی کے آئین کے مطابق جمہوری انداز میں ہوا، ذکا اشرف

لاہور: پی سی بی کے چیئر مین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کا نیا آئین آئی سی سی قواعد کے مطابق بنایا گیا ہے اور وہ جمہوری انداز میں چیرمین منتخب ہوئے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ذکااشرف نے کہا کہ چیرمین کے انتخاب کے لئے ہونے والا…
مزید پڑھ ...