Latest National, International, Sports & Business News

ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم انسائیڈ آؤٹ کا پریمئیر ، فلمی ستاروں کی شرکت

لاس اینجلس ()لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم انسائیڈ آؤٹ کا پریمئیر ہوا ، جس میں کاسٹ سمیت دیگر ہالی وڈ ستارے شریک ہوئے۔

رنگا رنگ پریمئیر کے دوران مداح ہالی وڈ ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب نظر آئے ، اینی میٹڈ فلم انسائیڈ آؤٹ کی کہانی ایسے خاندان کی ہے جو گاؤں کی زندگی کے بعد شہری زندگی میں ڈھلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس دوران ان کی بیٹی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، کامیڈی سے بھرپور یہ فلم انیس جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.