بالی ووڈ فلم ”اینی باڈی کین ڈانس ٹو” کے گانے ”چُنر” کی ویڈیو جاری

الی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ”اینی باڈی کین ڈانس ٹو” کے گانے ”چُنر” کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔

ممبئی:  بالی ووڈ کی ”اینی باڈی کین ڈانس ٹو” کے گانے ”چُنر” کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ فلم میں ورون دھون اور شردھا کپور نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم چھبیس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.