Latest National, International, Sports & Business News

ٹونکل کھنہ کے گردے میں پتھری کی کامیاب سرجری

بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی اہلیہ ٹونکل کھنہ کے گردے میں پتھری کی کامیاب سرجری مکمل کر لی گئی۔

ممبئی:() ٹونکل کھنہ کو گردے میں شدید درد کی وجہ سے بریچ کینڈٰ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹروں نے گردے میں پتھری کی تشخیص کی اور فوری سرجری کا مشورہ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹونکل کھنہ کی سرجری کر لی گئی جس کے بعد وہ روبصحت ہیں۔ اہلیہ کی بیماری کے باوجود اداکار نے ایک تقریب میں شرکت کی اور بعد میں ہسپتال پہنچے۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.