لاہور میں ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے دوبارہ مال روڈ پر دھرنا دے دیا۔ ہفتے کو پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مال روڈ چیئرنگ کراس پر دھرنا دیا جسے رات دس بجے کے قریب پیر تک ملتوی کر دیا گیا لیکن پارٹی قیادت کے فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے کارکن رات گئے دوبارہ چیئرنگ کراس جمع شدید نعرے بازی کی۔
تبصرے بند ہیں.