ممبئی: بالی ووڈ اداکار سدھارت ملہوترا اور عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ایک شمارے کے کور فوٹو کے لیے ساحل سمندر پر فوٹو شوٹ کرایا ہے۔
بعد ازاں جب دونوں ستاروں کی تصاویر شائع ہوئیں تو پرستاروں کی طرف سے بے حد پسند کی گئیں تاہم کے آر کے کا رد عمل زرا مختلف تھا۔تصاویر کے شائع ہونے پرکامیڈین کمال آر خان عرف کے آر کے کا کہنا تھا کہ عالیہ اس لباس میں بچی لگ رہی ہے۔
تبصرے بند ہیں.