Latest National, International, Sports & Business News

زیورات میں منگنی کی انگوٹھی پسندیدہ ترین ہے، لارا دتہ

اداکارہ لارا دتہ نے کہا ہے کہ زیورات میں ان کا پسندیدہ ترین زیور ان کی منگنی کی انگوٹھی ہے ۔ لارا کے شوہر مہیش نے لارا کو منگنی پر بڑے سائز کے ہیرے کی انگوٹھی دی تھی جو سابق مس یونیورس کے دل کا ٹکڑا بن چکی ہے۔ لارا کے مطابق زیورات کا انتخاب عورت کے اصل ذوق کا غماز ہوتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.