ہالی وڈ کی 2007ء میں بننے والی فلم "تھری ہنڈرڈ ٹیکنگ پلیس بی فور” کے سیکوئل میں شائقین 480 عیسوی کے دور کی سیر کریں گے۔ لاس اینجلس: یونانی اور ایرانی بحریہ کے درمیان لڑائی پر بنی "تھری ہنڈرڈ رائز آف این ایمپائر” کا نیا ٹریلر آگیا ہے۔ سمندری جنگ میں دونوں فوجیں بھرپور طاقت استعمال کرتی ہیں۔ فرانسیسی اداکارہ ایوا گرین نے فلم میں ایرانی بحریہ کی کمانڈر کا کردار کیا ہے۔ ہدایتکار نوم مورو کی یہ فلم مارچ 2014ء میں ریلیز ہوگی۔
تبصرے بند ہیں.