Latest National, International, Sports & Business News

بالی وڈ کی نئی فلم تیور کی رنگا رنگ ٹریلر لانچنگ تقریب

ممبئی میں بالی وڈ کی نئی فلم تیور کا ٹریلر لانچ کرنے کی تقریب ہوئی ، ایکشن فلم میں ارجن کپور اور سوناکشی سنہا جلوہ گر ہوئی ہیں۔

رنگارنگ تقریب میں سوناکشی نے مداحوں کو بتایا کہ فلم میں ان کا انداز دبنگ سے بالکل مختلف ہے ۔ ارجن کپور بھی فلم میں اپنے کردار سے مطمئن نظر آئے ۔ تیور تیلگو فلم اوکاڈو کا ری میک ہے ۔ فلم میں ارجن کبڈی چیمپئن بنے ہیں ۔ ہدایتکار اَمِت شرما کی فلم تیور کو بونی کپور اور سنجے کپور نے پروڈیوس کیا ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.