سیریز دی ہنگر گیمز کے نئے حصے موکنگ جے پارٹ ون کا پریمئر –

لندن میں ہالی وڈ کی مشہور سیریز دی ہنگر گیمز کے نئے حصے موکنگ جے پارٹ ون کا پریمئر ہوا ، تقریب میں جینفیرلارنس سمیت پوری کاسٹ نے شرکت کی۔

دی ہنگر گیمز سیریز کے مداحوں کی بڑی تعداد پریمئیر میں اپنے ستاروں کو دیکھنے کے لیے جمع تھی ۔ موکنگ جے پارٹ ون کی ہیروئن جینیفرلارنس اور جاش فلم کی کامیابی کے لیے پرامید نظر آئے۔ دی ہنگر گیمز کی پہلی دو فلموں نے دنیا بھر میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بزنس کیا ۔ موکنگ جے پارٹ ون کا دوسرا حصہ دو ہزار پندرہ میں ریلیز کیا جائے گا۔ –

تبصرے بند ہیں.