Latest National, International, Sports & Business News

اجے اپنی اہلیہ کاجل کے لیے فلم پروڈیوس کریں گے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کچھ عرصہ فلموں سے دور رہنے کے بعد اب اپنی نئی پروڈکشن کا اغاز کررہے ہیں جس میں وہ اپنی اہلیہ کاجل کو مرکزی کردار میں کاسٹ کریں گے۔ اجے کسی اچھے اسکرپٹ کی تلاش میں ہیں جس میں ان کی اہلیہ اور اس کی جوڑی کو پذیرائی مل سکے اس حوالے سے اجے کا کہنا ہے کہ موجودہ بالی ووڈ سینما میں بڑے بینرز کی میگا بجٹ فلمیں بن رہی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.