Latest National, International, Sports & Business News

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی، غلاف کعبہ کی تیاری میں تقریباً 670 کلو گرام ریشم استعمال ہوا، 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال کی کئی۔مکہ مکرمہ میں ہونیوالی تقریب میں کلید بردار کعبہ، منتظمین، سعودی حکام اور…

مریم نواز 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز اور نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کردیا۔نیب نے عدالت سے دونوں افراد کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی۔ عدالت نے دونوں افراد کا 12 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 21…

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا 27 فروری سے زیادہ سخت جواب دیاجائیگا، ترجمان پاک فوج

 ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے  بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا 27 فروری سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔ بھارتی فوجی جنرل نے الزام لگایا ہے کہ پاکستانی فوج لائن آف کنٹرول سے دراندازی کروا رہی ہے۔ …

کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر کے معاملے پر تحمل سے کام لیں، مقبوضہ کشمیرکے معاملے پر نظر ہے اور مسئلہ کشمیر پر ہماری پالیسی بھی نہیں بدلی ہے۔  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ افغان امن…

شاہ محمود قریشی کا چین میں پرتپاک استقبال

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا چینی دار الحکومت بیجنگ میں اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس آمد پر پاکستانی وفد نے پرتپاک استقبال کیا اورپاک چین دوستی زندہ باد کےنعرے لگائے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مقبوضہ جموں و کشمیر کی گھمبیر صورتحال کے پیش…

فریال تالپور کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

میگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی طبیعت ناساز ہو گئی۔فریال تالپور کا شوگر لیول ہائی ہو گیا جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں…

پاکستان نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس بات کا اعلان وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، سمجھوتا ایکسپریس کی بوگیاں عید پر چلائی جانے…

مقبوضہ کشمیر بھارت کا داخلی نہیں متنازعہ معاملہ ہے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا داخلی نہیں متنازعہ معاملہ ہے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں میں موجود ہے، بھارت کے یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرتے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی…

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

 قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو گرفتار کرلیا،انہیں کل احتساب عدالت لاہورمیں ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائیگا۔نیب اعلامیے کے مطابق مریم نواز اور یوسف عباس کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیاگیا…

مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کیخلاف قرارداد ایوان میں پیش

مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ اپوزیشن کے شور شرابے کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 منٹ کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ اعظم سواتی نے ایوان میں قرارداد پیش کی مگر تحریک میں آرٹیکل 370 شامل نہ…