Latest National, International, Sports & Business News

دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم میں ہانیہ عامر کے جلووں کے چرچے

پنجابی بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’سردار جی 3‘ کا گانا ’سوہنی لگدی‘ جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر جلوے بکھیرتی دکھائی دے رہی ہیں۔اس گانے کی آفیشل ویڈیو دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ…

پاک بھارت کشیدگی؛ شاہ رخ نے اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے پاک بھارت کشیدگی کے باوجود اپنی فرنچائز میں 2 پاکستانیوں کو شامل کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں…

’میرا خیال ہے مائنس عمران خان ہی ہوگیا ہے‘: علیمہ خان

سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے مائنس عمران خان ہی ہوگیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا مائنس عمران خان ہوچکا ہے؟ عمران خان نے کہا تھا کہ میری منظوری ہوگی؟ اس پر انہوں نے…

ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران، دونوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے معاہدے پر رضامندی ظاہر کرنے کے…

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور

ایران اسرائیل جنگ کے بعد حالات سے کیسے نمٹا جائے؟ صورتحال پر غور کےلیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ایران کی حمایت سمیت دیگر اہم امور پر بڑے فیصلوں کا امکان ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں…

ولادیمیر پیوٹن نے ایران پر امریکی حملے کو ‘بے بنیاد اور بلاجواز’ قرار دیدیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران پر امریکی حملے کو 'بے بنیاد اور بلاجواز' قرار دیدیا۔ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد ایرانی وزیر خارجہ مدد کے لیے روس پہنچ گئے۔عباس عراقچی نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔امریکی حملے کے…

چیٹ جی پی ٹی آپ کے دماغ کیلئے نقصان دہ، ماہرین نے خبردار کردیا

حال ہی میں ماہرین نے ایک تحقیق کے ذریعے پایا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی دماغ کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کی حالیہ تحقیق کے مطابق اگر انسان زیادہ تر علمی کاموں میں چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرے تو…

حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 300 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔حسن علی اس وقت انگلینڈ کی کاؤنٹی ٹیم برمنگھم بیئرز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور 2025 کے جاری مینر ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں اپنی صلاحیتوں…

فلم سردار جی 3 کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دیکھ کر مداح حیران

پنجابی بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس میں ہانیہ عامر کو دیکھ کر مداح حیران ہوگئے ہیں۔پنجابی فلم "سردار جی 3" کا آفیشل ٹریلر یوٹیوب پر وائٹ ہِل میوزک کے چینل سے جاری کیا گیا ہے۔ فلم میں…