Latest National, International, Sports & Business News

لاہور میں سکول کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی

لاہور:صوبائی دارالحکومت کے علاقے باغبانپورہ میں سکول کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق عمارت کی چھت اچانک بیٹھ گئی، حادثے کے بعد ملبے تلے متعدد افراد دب گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے…

پنجاب اور ازبک قراقلپاقستان کے درمیان اقتصادی و ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ازبکستان کے خود مختار خطے قراقلپاقستان کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔وفد میں کونسل آف منسٹرز کے چیئرمین فرخد ارمانوف اور…

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دیا

پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کے انفرااسٹرکچر پر حملے سے متعلق بھارت کے بے بنیاد اور مضحکہ خیز بیان کو مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف…

قطر: امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا آغاز

امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی بالواسطہ مذاکرات دوحہ میں جاری ہیں، تاہم دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان فی الحال کوئی براہِ راست ملاقات شیڈول نہیں ہے۔الجزیرہ کی رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ دوحہ میں جاری ان مذاکرات کے لیے کم…

مون سون سے نمٹنے کیلئے ادارے مکمل ہم آہنگی سے کام کریں: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون سیزن کی پیشگی تیاری، موسمیاتی تغیرات اور ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان…

ایران کا مفاہمتی یادداشت کی اہم شقوں پر عمل درآمد تک مزید مذاکرات سے انکار

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران مفاہمتی یادداشت کی اہم شقوں پر عمل درآمد سے قبل کسی حتمی معاہدے کیلئے مزید مذاکرات شروع نہیں کرے گا۔محمد باقر قالیباف کے مطابق ایران اس وقت تک حتمی مذاکرات میں شامل نہیں…

سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم

لاہور:سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے خواتین کو وراثتی حقوق سے محروم کرنے کے خلاف تاریخی فیصلہ دے دیا، جسٹس شاہد بلال حسن نے 71 سال بعد بہنوں اور والدہ کو جائیداد سے محروم کرنے کے فیصلے کالعدم قرار دے کر وراثتی جائیداد میں سے حصہ دینے…

ناران: دریائے کنہار میں ٹک ٹاک بنانے کا شوق سیاحوں کو مہنگا پڑ گیا

بالاکوٹ: ناران میں ٹک ٹاک بنانے کے شوق میں سیاحوں نے گاڑی دریائے کنہار میں ڈال دی، جس کے باعث سیاح گاڑی سمیت دریا میں پھنس گئے۔کے ڈی اے حکام کے مطابق پانی گہرا ہونے کی وجہ سے گاڑی دریا میں پھنس گئی۔گاڑی دریائے کنہار میں ڈوبنے پر کے ڈی اے…

پنجاب میں 9 لاکھ کسان کارڈ جاری، 360 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت محکمہ زراعت کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کسان کارڈ پروگرام اور زرعی میکانائزیشن کے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں اب تک 9 لاکھ کسان کارڈ جاری کیے جا چکے…

ٹیوشن سینٹر حادثہ: خاتون ٹیچر عنیلہ کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور:کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے خاتون ٹیچر عنیلہ کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خاتون سے واقعے کے مختلف پہلوؤں پر تفتیش کی جائے گی تاکہ حادثے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا…