Latest National, International, Sports & Business News

ڈیوس کپ: متنازع فیصلے کیخلاف پاکستانی اپیل مسترد

کراچی: انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے نیوزی لینڈ کو متنازع انداز میں فاتح قرار دینے کیخلاف پاکستانی اپیل مسترد کردی۔ ورلڈ گورننگ باڈی نے سری لنکن ریفری اشیتا اجیگالا کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اسے درست قراردیا ہے، پی ٹی ایف نے معاملہ اب بورڈ…

یوم مئی،یونی سیم کا کم از کم اجرت 12 ہزار کرنے کا مطالبہ

کراچی: یونین آف اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (یونی سیم) کی جانب سے مزدوں کے حقوق کیلیے اظہار یکجہتی کیلیے یوم مئی کے موقع پر یونین آفس سے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں مزدوروں کیلیے اچھی اجرتوں، سہولتوں اور ماحول کا مطالبہ کیا گیا۔ اس…

انرجی سیکٹر،خواتین کا کردار بڑھانے کیلیے جینڈرایکویٹی ورکشاپ

اسلام آباد: توانائی کے شعبے میں خواتین کے کردار کے فروغ کیلیے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے زیر انتظام بدھ کو’’جینڈ ایکویٹی ورکشاپ‘‘ منعقد کی گئی۔ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے یو ایس ایڈ کے چیف آف پارٹی کریگ ڈیویلڈی نے…

آئندہ بجٹ کیلیے مشاورت کا آغاز کر دیا، وزیرخزانہ سندھ

کراچی: نگراں صوبائی وزیر خزانہ، منصوبہ بندی و ترقیات سندھ شکیب قریشی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت نے سالانہ بجٹ برائے 2013-14 کی تیاری کیلیے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا آغاز کردیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں مختلف وفود سے بات…

سرکاری اداروں کو سپلائی پر سیلز ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر میں حکومتی ڈپارٹمنٹس و سرکاری اداروں کو سپلائی کی جانے والی اشیا پر بڑے پیمانے پر سیلز ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے جس کا ایف بی آر نے نوٹس لیتے ہوئے حکومتی ڈپارٹمنٹس و سرکاری اداروں کو سپلائی کی جانے والی اشیا پر ہونے…

افغان ٹرانزٹ کنٹینراسکینڈل، تحقیقات نے نیا رخ لے لیا

کراچی: ڈائریکٹرجنرل کسٹمزانٹیلی جنس کی جانب سے ایساف وافغان ٹرانزٹ کنٹینراسکینڈل میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کے ڈیٹا کی جھان بین نے تحقیقات کو نیا رخ دیدیا ہے۔ ڈائریکٹریٹ جنرل آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن ایف بی آرکراچی کے…

آئندہ حکومت کیلیے مشرف کے خلاف مقدمہ پہلا امتحان ہوگا

اسلام آباد: بغاوت کیس میں عدالتی کارروائی اختتام کے قریب ہے اورغالب امکان ہے کہ پرویز مشرف کیخلاف غداری کے الزام میں کارروائی کرنے کیلیے دائردرخواستوں پر اگلے ہفتے سپریم کورٹ کا فیصلہ آجائے۔ مشرف کے خلاف آئین توڑنے کے الزام میں بغاوت کے…

امریکا پاکستان کے ساتھ سویلین نیوکلیئرڈیل کرے،کرسٹائن فیئر

واشنگٹن: جنوبی ایشیا کے امور کے لیے معروف امریکی تجزیہ نگار کرسٹائن فیئر نے کہا ہے کہ پاکستان سے اپنے تعلقات کومحفوظ رکھنے کے لیے امریکا کوپاکستان کے ساتھ سویلین نیوکلیئرڈیل کے لیے کام کرنا ہوگا۔ یہ بات انھوں نے ٹائم میگزین میں شائع ہونے…

غیرجمہوری عناصرکی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے،بلاول

کراچی: پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کچھ قوتیں جمہوریت پسند جماعتوں کوانتخابات سے دور رکھنے کی سازشیں کررہی ہیں لیکن ان عناصر کی سازشوں کوعوام اور جمہوریت کے استحکام کیلیے کوششیں کرنے والی جماعتوں کے تعاون سے…

پاکستان میں اقلیتوں کو خطرات حد سے بڑھ گئے، امریکی کمیشن

نیویارک: امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے کہا ہے کہ پاکستان پراقلیتوں کو مذہبی آزادی دینے کے لیے مزید دبائو بڑھایا جائے۔ اگرایسا نہ کیاگیاتو وہاں یہ مسئلہ بحران کی صورت اختیارکرلے گا،انتہاپسندوں نے ہزارہ کمیونٹی کے سیکڑوں…