Latest National, International, Sports & Business News

لاہور: ہائی کورٹ نے لیسکو سے بجلی کے بحران سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

لاہور: ہائی کورٹ نے چیف ایگزیکٹو لیسکو سے بجلی کے بحران سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ مین طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، دوران سماعت لیسکو نے اووربلنگ کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں…

عراق، تشدد کے واقعات میں 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد کے مغربی اور شمالی علاقوں میں 2 مختلف واقعات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے بغداد کے مغربی علاقے میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے…

ماسکو: انتہاپسندی کے شبے میں مسجد سے 140 مسلمان گرفتار

روس میں حکام نے انتہا پسندی کے شبہ میں دارالحکومت ماسکو کی ایک مسجد سے 140 مسلمانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتہا پسندی کے شبے میں ماسکو کی ایک مسجد سے 140 مسلمانوں کو گرفتار کر لیا گیا جن میں 30 غیر ملکی بھی شامل…

’بگ باس‘ کی آئندہ میزبانی سلمان کی بجائے شاہ رخ کرینگے ممبئی: مقبول ٹی وی رئیلٹی شوبگ باس کے آئندہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان خان جو کہ اپنی انے والی فلم منسٹل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ ان کی صحت بھی کچھ خراب ہے جس کی وجہ سے وہ بگ باس کے انے والے سیزن کی میزبانی نہیں کریں گے بلکہ ان کے حریف شاہ رخ خان میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گیا۔

ہر نئی فلم میں نیا کردار نبھانا چاہتی ہوں، امریتا راؤ

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ امریتا راؤ نے کہا ہے کہ ہر نئی فلم میں نیا کردار نبھانا چاہتی ہوں۔ انھوں نے کہا کہ رواں سال متعدد نئی فلموں میں کام کررہی ہوں اور دو نئی فلمیں آئندہ برس ریلیز کی جائیں گی۔ امریتا راؤ کا کہنا ہے کہ میرے لیے 2013 کا…

تیزی سے گرتے زرمبادلہ ذخائر کو 24.8 کروڑ ڈالر کا سنبھالا

کراچی: تیزی سے گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کو اچانک سنبھالا ملا ہے اور ایک ہفتے کے دوران ملک میں موجود ذرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اضافے سے 11 ارب 93 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار…