خسرہ سے لاہور اور چھانگا مانگا میں مزید 7 بچے چل بسے
لاہورسمیت پنجاب میں خسرہ سےہلاکتیں جاری ہیں، آج لاہور اور چھانگا مانگا میں خسرہ سے مزید 7 بچے چل بسے۔ آج لاہورکے چلڈرن اورمیواسپتال میں ایک،ایک جب کہ سروسزاسپتال میں دوبچےچل بسےجس کے بعد پنجاب میں خسرے کے مریضوں کی تعداد 15 ہزار 300 سے…