Latest National, International, Sports & Business News

فلم ’’دیوانہ‘‘ نے شاہ رخ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا

کراچی: پٹھان قبیلے سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی فلموں کے نامور اداکارشاہ رخ خان 2مئی 1965 کوپیداہوئے۔ شاہ رخ خان کے والد کام نام تاج محمدخان تھا ان کی والدہ لطیفہ فاطمہ بیگم جنرل شہاب الدین خان کی بیٹی تھیں۔ کنگ خان کے والد ہندوستان کی…

قومی اسمبلی:اسپیکر و ڈپٹی اسپیکرکیلئے اپوزیشن میں اختلافات، دونوں عہدوں کیلئے4،4 امیدوار مدمقابل

اسلام آ باد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کےانتخاب کے لئے اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ (ن) کے خلاف متفقہ امیدوار میدان میں لانے میں ناکام ہوگئیں ہیں اور پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور ایم کیوایم نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتار دیئے…

پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

لاہور: پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا، تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق)، مسلم لیگ (ن) کے مدمقابل مشترکہ امیدوار میدان میں لے آئی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے لئے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے موجودہ اسپیکر رانا اقبال پر…

نگراں وزیراعظم کا پولیو مانیٹرنگ سیل کو فوری بحال کرنے کا حکم

اسلام آ باد: نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو نے پولیو مانیٹرنگ سیل کو فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق نگراں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کی صحت اور محفوظ مستقبل بہت عزیز ہے اسی…

اسٹیل ملز کی نجکاری کالعدم قراردینے کیخلاف درخواستیں 7 سال بعد سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری کالعدم قراردینے کے فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی درخواستیں7 سال بعدسماعت کیلیے مقررکر دی گئیں۔ جمعرات کو چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا9رکنی لارجر بینچ اسٹیل مل کی نجکاری کوکالعدم کرنے کے فیصلے کے…

ولی الرحمٰن حکیم اللہ محسود گروپ کے رکن کی مخبری پر مارا گیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے اہم کمانڈر ولی الرحمن کو حکیم اللہ محسود گروپ کے ایک رکن کی مخبری پر ہلاک کیا گیا، امریکا اطلاع دینے والوں کو فی کس 50 لاکھ ڈالر دے گا۔ ہفتے کوغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم…

اوگرا نے یکم جولائی سے گیس کے نرخوں میں ردو بدل کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھا رٹی( اوگرا) نے یکم جولائی 2013 سے گیس کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں اوگرا ذرائع نے بتایا کہ اگلے مالی سال کیلیے سوئی ناردرن گیس کمپنی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کیلیے گیس کے ٹیرف کے…

خیبرپختونخوا میں امن کیلیے منصوبہ بندی کی جائے،عمران

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور سینئر وزیر سراج الحق کو ہدایت کی کہ صوبے میں صاف ستھری اورکفایت شعار حکومت کے قیا م کو ممکن بنایا جائے۔ خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری اورقیام امن کیلیے منصوبہ…

ممتاز صحافی دانشور قمر علی عباسی انتقال کرگئے

کراچی: ریڈیو پاکستان کے سابق ڈائریکٹر،ممتازصحافی اوردانشورقمرعلی عباسی 74برس کی عمرمیں حرکت قلب بند ہونے سے امریکا میں انتقال کرگئے۔ قمرعلی عباسی 28 سفر ناموں کے خالق تھے جبکہ انھوں نے 10 مختلف موضوعات پربھی کتابیں لکھیں مرحوم نے بچوں کے…

نواز شریف حکومت سے مشرف کی معافی کی درخواست آئی توعمل کا پابند ہوں گا، زرداری

اسلام آ باد: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت سےپرویزمشرف کی معافی کی درخواست آئی توعمل کا پابند ہوں گا۔ انتخابات کے بعد صحافیوں کو پہلا انٹرویو دیتے ہوئے صدرآصف زرداری نے نئی حکومت کوخوش آمدید کہا اور ہرممکن تعاون کا یقین…