Latest National, International, Sports & Business News

سی این جی سیکٹر کی بندش سے سب متاثر ہونگے، غیاث پراچہ

اسلام آباد: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل چیئرمین غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ اگر سابقہ حکومت سی این جی ایسوسی ایشن کے مرتب کردہ انرجی ریلیف پلان پر عمل کرتی تو عوام کو کافی حد تک ریلیف مل چکا ہوتا اور معیشت کا پہیہ…

توانائی بحران کا فوری حل ایران وبھارت سے بجلی کی درآمد ہے

کراچی: بے لگام کرپشن اور نااہلی ملک میں بجلی کے بحران کی اہم وجوہ ہیں، سابقہ دور حکومت میں 5 سے 6 وزیر اور سیکریٹریز تبدیل کیے گئے تاہم بحران کے حل کے لیے تمام پالیسیاں ناکام رہیں۔ ایران اور بھارت سے بجلی کی درآمد توانائی کے بحران کا فوری…

بجٹ میں ڈیری ولائیو اسٹاک سیکٹرز پر ٹیکس سے گریز کیا جائے

کراچی: پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن نے کہا ہے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈیری اور لائیو اسٹاک سیکٹر پر ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے اور جنرل سیلز ٹیکس کے نفاذ سے دودھ کی قیمت میں اضافہ ہو جائے گا۔ پاکستان دودھ کی پیداوار میں دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے،…

کراچی اسٹاک مارکیٹ، لمبی چھلانگ، انڈیکس 21500 کی تاریخی حد عبور کرگیا

کراچی: ایس ای سی پی کی جانب سے بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز، سرمایہ کاروں کونئی حکومت سے توانائی بحران حل ہونے کی امید۔ کے ای ایس سی کویومیہ22 کروڑمکعب فٹ گیس سپلائی شروع ہونے سے کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم…

ایس ای سی پی کا خدمات پر دہرے ٹیکسز ختم کرنے پر زور

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے سروسز پر دہرے ٹیکسوں کا نفاذ روکنے کے لیے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں صوبوں کو منتقل ہونے والی سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی…

سندھ اسمبلی کے122 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

کراچی: نو منتخب سندھ اسمبلی نے حلف اٹھالیا ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل جبکہ قائد ایوان 29 مئی کو منتخب ہوں گے۔ اسپیکر نثار احمد کھوڑو کی سربراہی میں نو منتخب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کے باقاعدہ آغاز سے…

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق

میران شاہ: شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔  امریکی ڈرون طیارے نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب میران شاہ کے نواحی گاؤں چشمہ میں ایک گھرکو نشانہ بنایا اور دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں مکان…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جون کوصبح 10 بجے طلب، گورنر نے سمری پردستخط کر دئیے

لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جون کوصبح 10 بجے طلب کرلیا گیا جبکہ گورنرپنجاب نے سمری پردستخط کر دئیے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے گورنرپنجاب مخدوم احمد محمود کوبھجوائی تھی، یکم جون کے اجلاس میں…

خیر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس، 122 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

پشاور: خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل جبکہ وزیر اعلیٰ 31 مئی کو منتخب ہوں گے۔ نو منتخب خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کرامت اللہ چغرمٹی کی سربراہی میں 30 منٹ تاخیر سے…

پشاور: امامیہ کالونی گلبہار میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

پشاور: جی ٹی روڈ پر مکڑی گودام کے قریب امامیہ کالونی گلبہار میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ دھماکا جی ٹی روڈ پر مکڑی گودام کے قریب امامیہ کالونی گلبہار میں موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد…