Latest National, International, Sports & Business News

روس دفاع کی مضبوطی کے لئے شام کو ٹیکنالوجی نہ دے،اسرائیل

اسرائیل نے روس کو متنبہ کیا ہے کہ وہ شام کو کسی صورت دفاع کے لئے جدید فضائی سازوسامان نہ دے۔اسرائیل نے کہا ہے کہ شام پہلے ہی نو سو ملین ڈالر زمین سے فضا میں مار کرنے والے لمبی دوری تک کے میزائل پر خرچ کر چکا ہے۔ جس پر اسرائیل، امریکہ سمیت…

بان کی مون کا انتخابی مہم میں حملوں پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے جنرل سیکٹریری بان کی مون نے پاکستان میں پرامن انتخابات کی امید کرتے ہوئے انتخابی مہم میں حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے عام انتخابات پر حکومت پاکستان اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے…

پاکستان میں آزادانہ انتخابات کی حمایت کرتے ہیں ،امریکہ

مریکہ پاکستان میں شفاف اور آزادانہ انتخابات چاہتا ہے۔ نائب ترجمان محکمہ خارجہ پیٹرک وینٹرال کہتے ہیں کسی سیاسی جماعت کے حامی نہیں اور دہشت گردانہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ امریکہ نے پاکستان میں شفاف اور آزادانہ الیکشن کی حمایت کردی۔…

ثنا اللہ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کردی گئی

مقبوضہ جمو ں کی جیل میں شہید ہونے والے پاکستانی قیدی ثنا اللہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ بھارتی قید میں شہید ہونے والے پاکستانی قیدی ثنا اللہ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ سیالکوٹ میں تدفین کردی گئی ہے۔ نگراں وزیر اعظم نے لواحقین کے لیے دس لاکھ…

انشاء اللہ 11مئی کو مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی، نواز شریف

میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ 11 مئی کو انشاء اللہ مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی، تمام جماعتیں ہمارے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں۔ لاہور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا کہ 11 مئی کو شیر دھاڑے گا، اللہ کا کرم ہے…

عوام 11 مئی کو اسٹیٹس کو کی سیاست کرنیوالوں کو رد کردیں، عمران خان

اسلام آباد - پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ قوم نے فیصلہ کرلیا ہے، تمام پاکستانیوں سے کہتا ہوں کہ 11 مئی کو اسٹیٹس کو کی سیاست کرنے والوں کو رد کردیں، تبدیلی کیلئے تحریک انصاف کے امیداروں کو ووٹ اور…

کراچی میں اے این پی اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاہدہ طے پاگیا

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاہدہ طے پاگیا اور دونوں جماعتوں نے شہر میں ایک دوسرے کے مدمقابل امیدواروں کی دستبرداری کا بھی اعلان کیا ہے۔ کراچی میں اے این پی کے صوبائی مرکز مردان ہاؤس میں اے این پی…

لاہور: ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگنے سے 8 افراد عمارت سے کود کرجاں بحق

لاہور: ایجرٹن روڈ پر واقع ایل ڈی اے کی بلڈنگ میں آگ لگنے سے کئی افراد عمارت میں پھنس گئے اوراس دوران 8 افراد بلڈنگ سے چھلانگ لگاکر جان بچانے کی کوشش میں نیچے گر کر جاں بحق ہوگئے۔عمارت کی ساتویں منزل پر جنریٹر نے آگ پکڑ لی جس نے عمارت کی کئی…