کم کپڑے اس لئے پہنتی ہوں کیوں کہ لوگ مجھے اس طرح دیکھنا پسند کرتے ہیں، پونم پانڈے
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کا کہنا ہے کہ وہ کم کپڑے پہن کر سماجی خدمت کر رہی ہیں کیونکہ لوگ انہیں ایسا دیکھنا پسند کرتے ہیں اور اس سے محضوظ ہوتے ہیں۔ ممبئی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پونم پانڈے کا کہنا تھا کہ انہیں کبھی بھی پورن…