پاک بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز میں لفظی جنگ دوبارہ شروع
کراچی: پاک بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز میں لفظی جنگ دوبارہ شروع گئی، پاکستان نے ڈھاکاکرکٹ لیگ میں اپنے کھلاڑیوں کو شرکت سے روکنے کی تردید کر دی ہے۔ پی سی بی آفیشل کا کہنا ہے کہ پلیئرزکی کلیئرنس کیلیے بنگلہ دیشی بورڈ نے کبھی رابطہ نہیں کیا، نئے آئی…