Latest National, International, Sports & Business News

پاور سیکٹر کے ذمے واجب الادا گردشی قرضے دوبارہ155ارب سے بڑھ گئے

کراچی: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی پر واجب الادا رقم دوبارہ 155.64 ارب روپے ہوگئی ہے اس کی وجہ پالیسی سازوں کی ٹیرف میں اضافے میں تاخیر اور بجلی کی چوری کو روکنے اور بلوں کی مد میں وصولی میں ناکامی ہے۔ تاہم حکومت نے 31 مئی 2013…

ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 62 ہزار 258 ہو گئی

اسلام آ باد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے گزشتہ ماہ ( اگست)کے دوران مجموعی طور پر 275 نئی کمپنیاں رجسٹر کی ہیں۔ جس کے بعد ملک میں ایس ای سی پی کے پاس کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 62 ہزار 258 ہو گئی ہے۔ ایس ای سی…

حکومت کا آئی ایم ایف سے بجلی پر سبسڈیز کم، گیس پر ٹیکس لگانے کا وعدہ

کراچی: آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے لیے حکومت نے توانائی اور خسارے میں چلنے والے اداروں کی بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا وعدہ کیا ہے۔ جس کے تحت سرکلر ڈیٹ کم کرنے کے لیے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی میں نمایاں کمی، ٹیکس وصولیوں کے لیے…

ججوں کی تعیناتی؛ قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی میں قواعد و ضوابط میں ترمیم کا معاملہ موخر

اسلام آباد: قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی نے ججوں کی تعیناتی کے سلسلے میں قواعد و ضوابط میں ترمیم کا معاملہ موخر کردیا۔ اسلام آباد میں چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں قومی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس جاری ہے،اجلاس میں پانچوں ہائی…

قانون نافذ کرنے والے ادارے امن اور قانون کی حکمرانی کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کریں، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنا کردار ادا کریں، روزانہ کی بنیادوں پر حکمت عملی تبدیل کرنے کے بجائے دیرپا فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں اور امن و امان اور قانون کی ہر صورت حکمرانی کو یقینی بنانے…

یوسف رضا گیلانی کی مغوی بیٹے کی بازیابی کیلئے مولانا سمیع الحق سے تعاون کی اپیل

نوشہرہ: سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے اپنے مغوی بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے لئے جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے مدد مانگ لی۔ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ملاقات کے دوران یوسف رضا گیلانی نے…

شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےقوم آج یوم فضائیہ منارہی ہے

پاک سرزمین کے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے قوم آج یوم فضائیہ منارہی ہے۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں اسکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے ایک منٹ یا اس سے کم وقت میں یکے بعد دیگرے بھارت کے 5 ہنٹر لڑاکا طیارے ڈاگ فائٹ میں مار گرائے، یہ…

اے پی سی: وزیراعظم کا آج عسکری قیادت سے بریفنگ لینے کا فیصلہ

اسلام آ باد: دہشتگردی کے خاتمے کیلیے حکمت عملی طے کرنے کیلیے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس سے قبل چیف آف آرمی ساٹاف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے علیحدگی میں ملاقات کرنے کی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی خواہش کو غیر اعلانیہ درست حکمت عملی…

پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے خاتمے کاخفیہ معاہدہ زیرغور

سرینگر: پاکستان اوربھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے خاتمے اورخاموشی کیلیے خفیہ معاہدے پر کام شروع ہوگیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشیداور مشیرخارجہ پاکستان سرتاج عزیزکے درمیان 13 ستمبر کو اہم ملاقات کاامکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے…

9 ستمبرکو اے پی سی کی تمام کارروائی بند کمرے میں ہوگی

اسلام آ باد: ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلیے متفقہ قومی رائے حاصل کرنے کے بعدٹھوس پالیسی اور جامع حکمت عملی ترتیب دینے کیلیے9ستمبر کو وزیر اعظم ہائوس اسلام آبادمیں بلائی جانے والی تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی آل پارٹیز…