Latest National, International, Sports & Business News

حکومت ملک كو درپیش معاشی مسائل پر كوئی سیاسی دباؤ قبول نہیں كررہی، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے كہا ہے كہ ان كی حكومت ملک كو درپیش معاشی مسائل كے حوالے سے كوئی سیاسی دباؤ قبول نہیں كررہی بلکہ ایک نئی اور باصلاحیت ٹیم توانائی بحران كو حل كرنے كے لئے كام كررہی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں عالمی مالیاتی فنڈ (…

ایم کیوایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی ندیم ہاشمی کی گرفتاری کے بعد رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاری

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن سندھ اسمبلی ندیم ہاشمی کی پولیس موبائل پر فائرنگ اور قتل کے الزام میں گرفتاری کے بعد لندن اور کراچی میں رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس کی بھاری نفری نے کارروائی…

وزارت داخلہ كا ملک بھر میں اضافی پاسپورٹ دفاتر كو مرحلہ وار ختم كرنے كا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے ملک بھر میں اضافی پاسپورٹ دفاتر كو مرحلہ وار ختم كرنے كا فیصلہ كیا ہے۔ ذرائع كے مطابق پیپلز پارٹی کے دور میں مختلف شہروں میں غیر ضروری پاسپورٹ دفاتر قائم كردیئے گئے تھے، اب صورتحال یہ ہے كہ ان دفاتر میں روزانہ صرف…

نوازشریف کی نظر میں خوشامدی لوگ آگے ہوتے ہیں، شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امر یکا ہر صورت خطے میں پاکستان کو بھارت کی بالادستی تسلیم کر نے پر مجبور کر رہا ہے۔ حکومت بھی بھارت سے ’’دوستی ‘‘چاہتی ہے اور پاکستان کے کئی سیاستدان بھارت بلا اشتعال فائر نگ کی…

لاہور: القاعدہ کے 7 ارکان اور ان کے 2 مقامی معاونین گرفتار

لاہور: ایک انٹیلی جنس ایجنسی نے القاعدہ کے 7 ارکان اور انکے دو معاونین کو گرفتار کرلیا ہے، 7 میں سے 4 نے میرانشاہ سے خصوصی جہادی تربیت حاصل کی ہے جبکہ دیگر 3 افراد آئی ای ڈیز بنانے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ماہر ہیں۔ معاونین الیکٹرونکس…

کے ای ایس سی ذمے داریاں پوری نہیں کررہی، این ٹی ڈی سی

کراچی: نیشل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)کے بیان کے باوجود کراچی کو بجلی کی فراہمی میں کٹوتی کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی گئی۔ این ٹی ڈی سی نے موقف اختیارکیا ہے کہ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی (کے ای ایس سی) وفاق سے…

نگراں حکومت کے سابق وزیر ، معاون اور سینیٹر سرکاری گاڑیاں لے گئے

کراچی: نگراں حکومت کے ایک سابق وزیر، 4 سابق معاون خصوصی اورایک سینیٹر اپنی ذمے داریاں پوری ہونے کے بعد سرکاری گاڑیاں اپنے ساتھ لے گئے۔ جبکہ سندھ حکومت کے 91 حاضر اور ریٹائرڈ افسران نے بھی اپنے محکمے کے علاوہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی…

پشاور میں تباہی کامنصوبہ ناکام، اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد

مہمند / پشاور: پشاور میں پولیس نے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمدکرکے شہرمیں تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ پشاور کے نواحی علاقے رنگلی چیک پوسٹ پر مشتبہ گاڑی کی تلاشی کے دوران 4کلاشنکوف اور ہزاروں کارتوس برآمدکرکے شفیق نامی شخص کوگرفتارکر…

پاکستان اپنی امریکا اور افغانستان پالیسی پر نظرثانی کرے، منور حسن

کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسید منورحسن نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکا اور افغانستان کے حوالے سے اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے، بھارت سے بامقصد مذاکرات کیے جائیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ سے باہر نکلا جائے، ڈرون حملوں پرنمائشی بیانات دینے کے…

نواز شریف 22 ستمبر کو نیویارک پہنچیں گے

وزیراعظم نوازشریف 22ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچیں گے۔ ان کے ہمراہ مختصروفد بھی ہوگاجبکہ وفدکے دیگر اراکین جن کی تعداد کا ابھی علم نہیں ہوسکا، الگ الگ پروازوں سے نیویارک پہنچیں گے۔…