Latest National, International, Sports & Business News

اوورسیز پاکستانی ورکرز کو وطن واپسی پر پنشن کی فراہمی پر غور

اسلام آباد: وزارت اوورسیز پاکستانیز اور ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ کے سیکریٹری منیر قریشی نے کہا ہے کہ حکومت افرادی قوت کی برآمد بڑھانے کے لیے نجی شعبے کے کردار سے بخوبی آگاہ ہے اور اس شعبے کی حوصلہ افزائی کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں تا…

کارپوریٹ سیکٹر کے پرانی شرح سے سیلز ٹیکس دینے کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر سے کارپوریٹ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے ٹیکس دہندگان کی بڑی تعداد کی طرف سے رواں مالی سال کے وفاقی بجٹ میں اعلان کردہ 17 فیصد کی اضافہ شدہ شرح کے حساب سے سیلز ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس پر ایف بی آر نے ان…

تجارتی خسارہ 3 فیصد گھٹ کر 3.295 ارب ڈالر تک محدود

کراچی: پاکستان کی برآمدات میں درآمدات سے نسبتاً زیادہ اضافے کے نتیجے میں رواں مالی سال اب تک تجارتی خسارہ 3.07 فیصد گھٹ گیا۔ جولائی اور اگست 2013 کے دوران پاکستان کو تجارت میں 3 ارب 29 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا خسارہ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی…

کسٹمز ایسوسی ایشن کا ایف بی آر سے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کرنےکا اعلان

کراچی: کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) سے مذاکرات کے بعد گزشتہ روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن عہدیداروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہڑتال غیر مشروط طور پر ختم کرنے کا اعلان…

ججز نظر بندی کیس؛ پرویز مشرف کی ضمانت کی منسوخی کیلئے دائر درخواست خارج

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کی ضمانت کی منسوخی کے لئے دائر درخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج کردی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس اعجاز افضل پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر کی ضمانت…

کراچی میں ڈیفنس کے علاقے سے دہشتگردوں کو راکٹ لانچر فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسی نے مشترکہ کارروائی کرکے ڈیفنس کے علاقے زمزمہ سے دکان پر لاکٹ لانچر اور گولے فروخت کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 4 راکٹ لانچر اور متعدد گولے برآمد کرلئے۔ ایس پی کلفٹن سرفراز نواز کے مطابق پولیس اور…

سپریم کورٹ کا تیل کمپنیوں کو سماجی شعبوں میں استعمال کئے جانیوالا پیسہ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ضلع سانگھڑ کی تیل کمپنیوں کو کل تک عدالت میں سماجی شعبوں میں استعمال کئے جانے والی رقم جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تیل کمپنیوں کی جانب سے ضلع سانگھڑ میں ماحول…

کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 12 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: رینجرز نے پی اینڈ ٹی کالونی کورنگی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپے کے دوران 4 افراد سمیت مختلف کارروائیوں میں 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے نارتھ کراچی، صدر، رنچھوڑ لین، گھاس منڈی،…

الطاف حسین کا سابق رکن اسمبلی ندیم ہاشمی کی گرفتاری پر اظہار مذمت

لندن: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سابق رکن سندھ اسمبلی ندیم ہاشمی اور دیگر کارکنان کی گرفتاری پراظہار مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جواب دے کہ یہ فیصلہ آئین اور قانون کی کس شق کے تحت کیا گیا۔ لندن اور کراچی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس…

بانی پاکستان قائد اعظم کا 65 واں یوم وفات آج منایا جارہا ہے

کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒکا 65واں یوم وفات بدھ کو ملک بھر میں نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ قائداعظم محمدعلی جناح کے اہلخانہ کے علاوہ مختلف طبقہ فکر سے تعلق والی شخصیات اور سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنما…