جنوبی کوریا بھارت کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا
ایپوہ: ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن جنوبی کوریا نے بھارت کو 3-4 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ایونٹ کے فائنل میں انتہائی سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا تاہم کھیل کے کسی بھی موقع پر جنوبی…