مری میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 14 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار
مری: پولیس نے مختلف ہوٹلوں میں کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی مختلف وارداتوں میں ملوث 14 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ہے۔ مری پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاعات ملنے پر مال روڈ پر واقع 3 ہوٹلوں پر چھاپے…