اپنے کام سے شوبز میں منفرد مقام بنانا چاہتی ہوں، اشمل
کراچی: ماڈل واداکارہ اشمل نے کہاہے کہ میں اپنے کام سے شوبزکی دنیا میں منفردمقام بناناچاہتی ہوں کسی کوکاپی کرناکبھی اچھانہیں لگا فنکار کا اپنا لہجہ اور اپنا انداز ہونا چاہیے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا تھا کہ فلم…