کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکے میں 5 افراد زخمی
کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سریاب روڈ پر کسٹم کے علاقے میں ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے، دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے جائے…