کراچی میں 13 سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل، لاش ساحل سمندر سے برآمد
کراچی: 2 روز قبل عزیز آباد سے اغوا کی گئی 13 سالہ لڑکی کی لاش ساحل سمندر سے برآمد ہوئی ہے جسے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ 2 روز قبل عزیز آباد کے رہائشی ایک خاندان کی 13 سالہ لڑکی اسکول جانے کے بعد واپس نہیں آئی جس کی رپورٹ اس کے والدین نے…