Latest National, International, Sports & Business News

وقت کی دھول میں آئی پی ایل فکسنگ کا معاملہ دبنے لگا

نئی دہلی: وقت کی دھول میں آئی پی ایل فکسنگ کا معاملہ دبنے لگا،کیس میں ملوث تیسرے کرکٹر اجیت چنڈیلا کی بھی ضمانت منظور کرلی۔ دہلی پولیس 6 ہزار صفحات کی چارج شیٹ تیار کرنے کے باوجود ٹھوس شواہد جمع نہیں کرپائی، کرکٹ کو کرپشن سے پاک کرنے کا…

یو ایس اوپن ٹینس؛ مینز سنگل کا ٹائٹل رافیل نڈال نے اپنے نام کرلیا

نیو یارک: اسپین کے رافیل نڈال نے یو ایس اوپن مینز سنگل کے فائنل میں عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ نیویارک میں کھیلے گئے فائنل میچ کو دیکھنے کے لئے اسٹیڈیم کھچا کھچ تماشائیوں سے بھرا ہوا تھا جبکہ لیونارڈو ڈی…

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کیلئے ٹیموں کا اعلان کردیا

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے لئے ٹیموں کا اعلان کردیا ہے جب کہ جیک کیلس ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں میں جنوبی افریقا کی قیادت گریم اسمتھ اور 5 ون ڈے میچوں…

اولمپک کانفرنس آف ایشیا نے اکرم ساہی سمیت 5 افراد پر پابندی عائد کر دی

لاہور: اولمپک کانفرنس آف ایشیا نے اکرم ساہی کی جانب سے بنائی گئی متوازی پاکستان اولمپک کمیٹی کے 5 اراکین پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اولمپک کانفرنس آف ایشیا کے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ اکرم ساہی نے متوازی او لمپک کمیٹی بنا کر…

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف زمبابوے کی پہلی بیٹنگ جاری

ہرارے: دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان زمبابوے کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلی بیٹنگ جاری ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستانی ٹیم کی قیادت مصباح الحق کر رہے ہیں جبکہ برینڈن ٹیلر ٹیم میں واپسی کے بعد دوبارہ ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے، پاکستانی…

گوشت کی برآمد بڑھانے کیلیے پاکستان اقدامات کرے، ملائیشین وزیر

لاہور: ملائشیا کے وزیر مملکت برائے مذہبی امور اور ٹریڈ اینڈ انڈسٹری حاجی عبدالمالک قاسم نے کہا ہے کہ مسلمان ممالک میں حلال مصنوعات کی طلب میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور دنیا کی مجموعی تجارت میں حلال فوڈ انڈسٹری کا حصہ 16فیصد سے زائد ہے۔…

کارپوریٹ سیکٹر کیلیے نئے انکم ٹیکس ریٹرن فارم کا مسودہ جاری

اسلام آ باد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کارپوریٹ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے ٹیکس دہندگان و کمپنیوں کیلیے نئے انکم ٹیکس ریٹرن فارم کا مسودہ جاری کردیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر کی طرف سے گزشتہ روز جاری کردہ ایس آر او 772(I)/2013 کے تحت…

کراچی حصص مارکیٹ میں تیزی، 73 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو نئے مالی ہفتے کے آغاز پر بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی22800 کی حد بھی بحال ہوگئی۔ تیزی کے باعث54.71 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں مزید30 ارب60 کروڑ50 لاکھ69 ہزار535…

ایشیائی بینک پاورڈسٹری بیوشن سسٹم کیلیے24.5 کروڑڈالر قرض دیگا

اسلام آ باد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے پاکستان کو قرضہ ملنے کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سمیت دیگر بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے بھی پاکستان کی روکی گئی امداد اورقرضوں کی ادائیگی بحال کردی ہے۔ اس ضمن میں پاکستان اور ایشیائی…

شپ بریکرزپر10ہزار روپے فی ٹن فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کامطالبہ

کراچی: پاکستان اسٹیل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزارت خزانہ سے اپیل کی ہے کہ اسٹیل انڈسٹری کی بقا کے لیے شپ بریکنگ کے اسکریپ سے بنے سرپلس اسٹیل بلٹس پر 10ہزار روپے فی ٹن فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی جائے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے…