رواں مالی سال میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 12.5 فیصد کمی
غیرملکی سرمایہ کاری بڑھنے کی توقعات پوری نہ ہو سکی۔ رواں مالی سال کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں ساڑھے بارہ فیصد کمی ہوئی۔
کراچی: () اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کا مجموعی حجم انتالیس…