اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
پاکستان کا موقف عالمی سطح پر تسلیم ، اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ ڈرون طیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کو مدنظر رکھا جائے۔
نیو یارک: () ڈرون حملوں کے خلاف عالمی سطح پر پاکستان کے موقف کو…