حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی اور اب پاکستان بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ شیڈول کے مطابق کھیلے گا۔اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین…