Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان نے چینی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کردیا

پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا، جسے سرمایہ کاروں کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔اعلامیے کے مطابق 1.75 ارب یوآن مالیت کے پانڈا بانڈ کے مقابلے میں 8.8 ارب یوآن کی پیشکشیں موصول ہوئیں، جس کے باعث بانڈ کو…

حنا الطاف کے ساتھ ڈرامہ سیٹ پر ہراسانی کا انکشاف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں حالیہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ہراسانی جیسے ناخوشگوار تجربے کا سامنا کرنا پڑا، جس پر انہوں نے خاموش رہنے کے بجائے فوری کارروائی کی۔کم عمری میں بطور وی جے اپنے…

سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا

میکسیکو سٹی: پاکستان نے اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل میں رسائی کے لیے برازیل سے مقابلہ ہوگا۔30 ممالک کے درمیان میکسیکو میں جاری اسٹریٹ چائلڈ عالمی کپ ٹورنامنٹ 2026 کے…

کوکین کوئین انمول پنکی کو جیل کی ہوا لگتے ہی بیماریاں ستانے لگیں

کراچی:کوکین کوئین کو جیل کی ہوا لگتے ہی بیماریاں ستانے لگیں۔انمول پنکی کو دمے کی شکایت، گردوں اور معدے میں تکلیف ہوگئی، منشیات ڈیلر کو طبی معائنے کیلئے کراچی میں پولیس سرجن آفس لے جایا گیا، بغدادی تھانے کی خاتون پولیس اہلکار ملزمہ کو ساتھ…

لبنان، اسرائیل براہ راست مذاکرات کا تیسرا دور واشنگٹن میں شروع

واشنگٹن: لبنان اور اسرائیل کے درمیان براہ راست مذاکرات کا تیسرا دور امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں شروع ہو گیا۔یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب جنگ بندی معاہدے کی مدت ختم ہونے کے قریب ہے لیکن اس کے باوجود اسرائیلی حملے اور حزب اللہ کی…

آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد، گیس، بجلی کے نرخ میں تبدیلی شامل

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد کردیں، مالی سال 2027ء کے بجٹ میں گیس اور بجلی کے نرخ شامل ہیں۔آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق گیس ٹیرف میں جولائی 2026 اور فروری 2027 میں…

سعودی عرب کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی اشتعال انگیز اقدامات کی شدید مذمت

ریاض: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اسرائیلی حکام کے اشتعال انگیز اقدامات کی سخت مذمت کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں سعودی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات کو روکے…

بلوچستان میں 7 دہشت گرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے نوشام میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے میجر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بارکھان کے علاقے نوشام میں سیکیورٹی فورسز نے…

بنگلادیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی

بنگلادیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 104 رنز سے شکست دے دی۔ 268 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم کو دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا سامنا رہا۔قومی ٹیم 163 رنز بناکو آؤٹ ہوگئی، بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 3 رنز پر گری،…

امریکی ٹی وی کی ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبر گمراہ کن ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے سی بی ایس نیوز کی اُس رپورٹ کو قطعی طور پر مسترد کر دیا ہے جس میں نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے گمراہ کن اور سنسنی خیز دعوے کیے گئے تھے۔دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اس نوعیت کی قیاس آرائیوں پر…