امریکی جارحیت بند ہونے تک خطے میں جوابی حملے جاری رہیں گے: ایرانی فوج
تہران:ایرانی فوج نے کہا ہے کہ جب تک ایران پر حملے بند نہیں ہوتے، وہ خطے میں اپنے جوابی حملے جاری رکھے گی۔سرکاری ٹی وی کے مطابق فوج کے ترجمان محمد اکرمینیا نے کہا کہ جب تک امریکا کی جانب سے ایران کے بنیادی ڈھانچے اور ساحلی علاقوں پر حملے…