Latest National, International, Sports & Business News

خامنہ ای کا تعزیتی جلوس تہران میں رواں دواں، لاکھوں افراد شریک

تہران:ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی تہران میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ کے بعد اب اب جنازے کے جلوس کا تہران میں آغاز ہو گیا، سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ جلوس میں لاکھوں افراد شریک…

ایران میں ہفتۂ سوگ کے باعث امن مذاکرات مؤخر کیے: ٹرمپ

واشنگٹن:ایران میں جاری ہفتۂ سوگ کے باعث امن مذاکرات ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دیے گئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبر رساں ویب سائٹ ایگزیوس کو بتایا کہ جنازے سے متعلق تقریبات کے پیش نظر ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات ایک ہفتے…

امریکہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد مشکل مگر ممکن ہے: باقر قالیباف

تہران:ایران کے پارلیمانی سپیکر اور چیف ٰ مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکہ کے ساتھ دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد مشکل، مگر ممکن ہے، تاہم ایران اور امریکہ کے درمیان اب بھی گہرے اختلافات موجود…

اسرائیلی وزیرِ دفاع کی ایرانی قیادت ختم کرنے کی دھمکی

یروشلم:اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک نے مبینہ طور پر اسرائیل کو تباہ کرنے کے منصوبے کی قیادت کرنے پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنایا تھا۔اسرائیل کاٹز نے ایک بار پھر خبردار کیا کہ جو…

الیکٹرک بسوں کی سہولت دیہی علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے: مریم نواز

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار الیکٹرک بسوں کی سہولت دیہی علاقوں تک پہنچائی جا رہی ہے۔مریم نواز نے دیہی آبادی کی ترقی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں دیہی برادریوں کے ملکی ترقی، زرعی پیداوار اور…

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے حلف اٹھا لیا، عوامی توقعات پر پورا اترنے کا عزم

گلگت:نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی مرکزی تقریب وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ چنار باغ میں منعقد ہوئی، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ سے حلف لیا۔تقریب حلف…

وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی امام خمینی مصلیٰ آمد، شہید خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش

تہران:وزیراعظم شہباز شریف گرینڈ امام خمینی مصلیٰ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شہید آیت اللہ خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔وزیراعظم کے ہمراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار،…

ژوب میں کوچ گہری کھائی میں گرگئی ، 40 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

کوئٹہ:بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 40 مسافر جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر کوچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر گہری کھائی میں گرنے سے خوفناک…

دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گرد حملوں کے خلاف پاکستان کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔پاکستان اور پڑوسی ملک افغانستان کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ شدید کشیدگی کا باقاعدہ…

جیلوں کو حقیقی اصلاح گاہوں میں تبدیل کرنے کا مشن، وزیراعلیٰ نے بڑے اصلاحاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کی جیلوں کو صرف سزا گاہوں کے بجائے حقیقی اصلاح گاہوں میں تبدیل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا آغاز کرتے ہوئے متعدد اہم منصوبوں اور اقدامات کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ کی زیرِ صدارت جیل…