ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ؛ پاکستان نے سری لنکن ٹیم کواڑا کر رکھ دیا
بنکاک:
ایشین ویمنز ٹوئنٹی20 کرکٹ کپ میں پاکستانی ٹیم نے راہ میں آنے والی سری لنکن ٹیم کو بھی اڑا کر رکھ دیا، گرین شرٹس نے آئی لینڈرز کو 8 وکٹ سے قابو کرلیا۔
اے سی سی ٹوئنٹی 20 ویمنز کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو8 وکٹ سے مات دے دی،…