Latest National, International, Sports & Business News

کترینہ کیف بہترین اداکارہ ہیں، سلمان خان

ممبئی:  بالی ووڈ کے دبنگ اسٹارسلمان خان نے اپنی سابقہ گہری دوست اداکارہ کترینہ کیف سے تو علیحدگی تو اختیار کرلی تھی تاہم وہ ان کی اداکاری کے آج تک معترف ہیں جہاں کبھی وہ اداکارہ کے فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے مچلنے لگ جاتے ہیں…

ذوالقرنین حیدربھولی بسری داستان بن کررہ گئے

دبئی:  متنازع پاکستانی وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر بھولی بسری داستان بن کر رہ گئے، ایکشن، ڈرامے اور سسپنس سے بھرپور مختصر انٹرنیشنل کیریئر کے بعد اب وہ ٹینس بال کرکٹ تک محدود ہوگئے ہیں، البتہ گرین شرٹ پھر سے زیب تن کرنے کا خواب اب بھی…

ٹیسٹ فارمیٹ میں زوال نے آسٹریلوی نیندیں اڑا دیں

سڈنی:  ٹیسٹ فارمیٹ میں زوال نے آسٹریلوی حکام کی نیندیں اڑادیں، صورتحال پر غور کیلیے ہنگامہ خیز بورڈ میٹنگ جمعرات کو ہوگی، ٹیم پرفارمنس منیجر پیٹ ہاورڈکو چبھتے ہوئے سوالات کا جواب دینا ہوگا، چیف ایگزیکٹیو سدرلینڈ نے پورے سسٹم کے ایک اور…

آسٹریلیا میں ٹیسٹ فتح ؛ پاکستان کو21 سالہ پیاس بجھانے کی آس

ینز:  پاکستان نے حالیہ ٹورکے دوران آسٹریلیا میں ٹیسٹ فتح کی21 سالہ پیاس بجھانے کی آس لگا لی، بلند عزائم لیے ٹیم نے تیاریاں شروع کردی ہیں،کپتان مصباح الحق نے کینز میں موجود اسکواڈ کو جوائن کرلیا، مہمان کرکٹرز نے خوشگوار موسم میں وارم…

وزیراعظم نے دیامر بھاشا ڈیم کے مالیاتی پلان کی منظوری دے دی

اسلام آباد:  وزیراعظم نواز شریف نے 4 ہزار 500 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے دیامر بھاشا ڈیم کے مالیاتی پلان کی منظوری دے دی۔ ا دیا مر بھاشا ڈیم کا مالیاتی پلان سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگا نے وزیراعظم نواز شریف کو پیش کیا جس کی…

ایمریٹس کی پاکستانی مسافروں کو 40 فیصدتک رعایت کی پیشکش

راچی:  ایمریٹس نے ختم ہوتے سال 2016 پرپاکستانی مسافروں کے لیے اختتام سال خصوصی رعایتی پیشکش متعارف کرادی ہے جس کے تحت دنیا بھر میں مختلف شہروں کے لیے 40 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دی جائے گی۔ یہ پیشکش ایمریٹس کے یورپ، شمالی امریکا، افریقہ، مشرق…

ملاوٹی پٹرول کی فروخت، روک تھام کیلیے نرخ بڑھانے کی تجویز

 اسلام آباد:  سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے پٹرولیم نے پٹرول میں ملاوٹ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس تاج محمد آفریدی کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں…

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ کا حریت رہنماؤں کی حمایت کا اعلان

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اورنیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے تحریک آزادی میں حریت رہنماؤں کی مکمل مدد پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کی تحریک کو اب اختتام تک لے جایا جائے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ سری نگر میں…

پاناما کیس؛ اداروں کو کوئی کام نہیں کرنا تو ان کو بند کردیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد:  چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پاناما معاملے پر نیب، ایف بی آر اور ایف آئی اے نے کچھ نہیں کیا اور اگر اداروں کو کوئی کام نہیں کرنا تو ان کو بند…

اداکارہ پریتی زنتا کے کزن نے خودکشی کرلی

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنتا کے کزن نتین چوہان نے گھریلو ناچاکی سے تنگ آکر سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی جب کہ خودکشی کا واقعہ جمعے کے روز شملہ میں پیش آیا جہاں انہوں نے گھر میں کھڑی اپنی گاڑی میں ہی ذاتی پستول سے سر میں گولی ماری۔