Latest National, International, Sports & Business News

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سردیوں میں ایل پی جی کے نرخ کم

کراچی:  ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ موسم سرما کے دوران مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو، 100روپے گھریلو اور 400 روپے فی کمرشل سلنڈر کمی کر دی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے…

برسبین ٹیسٹ ؛ آسٹریلیا پہلی اننگز میں 429 رنز بناکر آؤٹ

برسبین:  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم 429 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 429 رنز…

کولمبیا پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے کا خواہشمند

اسلام آباد:  پاکستان میں تعینات کولمبیا کے سفیر جوئان الفریڈو پنٹو ساوردا نے کہا ہے کہ کولمبیا پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کا سب سے بہتر طریقہ یہی ہے کہ پاکستان اور…

روسی صدر دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

واشنگٹن:  روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے ایک بار پھر دنیا کی بااثر ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ امریکی جریدے فوربز نے 2016 میں دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں دنیا کی 10 بااثر ترین شخصیات کے نام بتائے گئے…

لائن آف کنٹرول پربھارتی اشتعال انگیزی سے کشمیری شہید

کیال:  لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پر بھارتی اشتعال انگیزی سے ایک بے گناہ شہری شہید جب کہ پاک فوج دشمن کو بھرپور جواب  دے رہی ہے۔ لائن آف کنٹرول پرکچھ دن خاموشی کے بعد بھارت کی جانب سے ایک بارپھرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ…

عامر خان کی اگلی فلم کا نام منظرعام پرآگیا

ممبئی:  بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان جب بھی کوئی فلم کرتے ہیں تو وہ باکس آفس پر دھوم مچادیتی ہے جب کہ مداحوں کی جانب سے ان کی شاندار اداکاری کے باعث ان کی فلموں کا خا صا انتطار بھی کیا جاتا ہے تاہم اب…

مصباح آج آسٹریلیا کا ٹور کرنے والے تیسرے معمرترین کپتان بن گئے

برسبین:  برسبین ٹیسٹ کے لیے سکہ اچھلتے ہی مصباح الحق آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تاریخ کے تیسرے معمر ترین کپتان بن گئے، اس وقت ان کی عمر 42 برس اور 200 دن ہے، ان سے قبل ڈبلیو جی گریس (1891-92) اور ویلی ہیمنڈ (1946-47) 43 برس کی عمر میں…

برسبین ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 151  رنز بنا لئے ہیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ڈیوڈ وارنر اور میٹ رینشا نے کیا،…

مسئلہ کشمیر تشدد سے نہیں پیار کی گولی سے حل ہوگا، سابق بھارتی وزیر خارجہ

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران اسلام آباد اور بارہ مولہ میں2 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا، شہادتوں کیخلاف ہزاروں کشمیریوں نے احتجاج کیا، سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کا…