عامر خان کی اگلی فلم کا نام منظرعام پرآگیا

ممبئی: 

بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان جب بھی کوئی فلم کرتے ہیں تو وہ باکس آفس پر دھوم مچادیتی ہے جب کہ مداحوں کی جانب سے ان کی شاندار اداکاری کے باعث ان کی فلموں کا خا صا انتطار بھی کیا جاتا ہے تاہم اب اداکار کی اگلی فلم کا نام بھی منظرعام پرآگیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.